PK Globe

It's all about Globe

Category: Urdu News

کراچی کے مندر میں غریب بچوں کا سکول اور نعت خواں ٹیچر

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں کراچی میں واقع یہ مندر مذہبی ہم آہنگی کی ایک مثال ہے۔ اوپری حصے میں شیو دیوتا کی مورت موجود ہے، جبکہ نچلے حصے میں بچے زیر تعلیم ہیں اور انہیں پڑھانے والی ٹیچر نے سکارف باندھ رکھا ہے، جس سے دور سے ہی شناخت ہو […]

کراچی: صبح میں سکول، شام میں مندر

کراچی کا ایک مندر مذہبی ہم آہنگی کی ایک مثال ہے، یہاں پڑہنے والے غریب ہندو بستی کے بچے ہیں تو پڑھانے والی ٹیچر ایک نعت خواں ہے۔ دیکھیے انعم آغا باگڑی برادری کے بچوں کی زندگیاں کیسے بدل رہی ہیں، ریاض سہیل کی رپورٹ میں۔

’جنگ نہ ہونے دیں گے، ہم جنگ نہ ہونے دیں گے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Hindustan Instances نظم بھارتی وزیراعظم کی تھی لیکن اسے پڑھ پاکستانی وزیراعظم رہے تھے۔ ‘جنگ نہ ہونے دیں گے، ہم جنگ نہ ہونے دیں گے’۔ پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے اعزاز میں لاہور کے شاہی قلعے میں ایک شاندار دعوت کا اہتمام تھا۔ […]

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پرویز الہٰی سپیکر منتخب

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Picture caption سپیکر کے انتخاب میں پرویز الٰہی نے 201 ووٹ حاصل کر کے فتح حاصل کی پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں نعرہ بازی اور ہنگامہ آرائی کے دوران ہونے والے سپیکر کے انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ قاف کے مشترکہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی سپیکر منتخب […]

ایون فیلڈ کیس: التوا مانگنے پر نیب کو 10 ہزار روپے جرمانہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Picture caption جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کسی بھی عدالت میں ایسی کوئی مثال ملتی ہے جس میں عدالت نے بغیر کسی وجہ کے کسی مقدمے کا التوا دیا ہو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے ’بھائیوں کو شیعہ ہونے کی سزا ملی‘

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Picture caption پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے بعد متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں کاظم حسین کے لیے ان کے تین بھائیوں کی یادیں دفن ہیں جنھیں گذشتہ ڈیڑھ دہائی کے دوران اس ضلع میں ہدف بنا کر قتل کیا گیا۔ کاظم کا […]

پنجاب کے وزیرِ اعٰلی سے وزیرِاعظم بھی خوف محسوس کرتا ہے۔’

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Photographs Picture caption عملاً 30 برس تک پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ کی حکومت رہی ہے صوبہ پنجاب پاکستان میں سب سے زیادہ آبادی اور اس کی صوبائی اسمبلی سب سے زیادہ نشستوں کی مالک ہے۔ اصولاً دس جبکہ عملاً 30 برس تک پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ […]

’عمران خان پاکستان کے ٹرمپ‘، امریکی کامیڈین کے شو پر تنازع

تصویر کے کاپی رائٹ Comedy Central امریکی کامیڈین ٹریور نوح کے ٹی وی شو میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا ٹرمپ کہنے پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ ٹریور نوح نے اپنے ٹی وی شو کے آغاز میں پاکستان میں عمران خان کو نیا وزیراعظم منتخب […]

جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے نمائندے چوہدری نثار نے شامل کروائے تھے: چیف جسٹس

تصویر کے کاپی رائٹ SUPREME COURT OF PAKISTAN پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں فوج کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائندے عدالت نے نہیں […]

نیا نیب، پرانا ہیرا – BBC Information اردو

تصویر کے کاپی رائٹ AFP پرانے زمانوں میں ہر خاندان میں ایک بزرگ ایسے ہوتے تھے جو ہر فن مولا ہوتے تھے۔ شعر بھی کہہ لیتے، کشتہ بھی گھر پر تیار کر لیتے تھے۔ علم الاعداد اور دست شناسی سے بھی شغف رکھتے تھے۔ شادی بیاہ کے مواقع پر کھانا پکانے والوں کی رہنمائی بھی […]

PK Globe © 2018   | Privacy Policy   | Terms of Use   | About Us   | Contact Us Powered by OctaByte