PK Globe

It's all about Globe

Category: Urdu News

فوج کی درخواست، شوکت صدیقی کے خلاف چیف جسٹس کا نوٹس

پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کی جانب سے عدلیہ اور فوجی اداروں پر لگائے جانے والے الزامات کی جانچ کے لیے مناسب کارروائی کریں۔ آئی ایس […]

انتخابی مہم کا زور، حادثات اور فخر کی ڈبل سنچری

راولپنڈی میں انسداد منشیات عدالت کی جانب سے مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی جانے کے بعد انھیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ حنیف عباسی کی قانونی ٹیم اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کے پی میں انتخابی امیدواروں پر دو حملے، ایک ہلاک، چار زخمی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Pictures Picture caption مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ خودکش تھا تاہم ابھی تک سرکاری طور پر اس تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ (فائل فوٹو) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں اتوار کے روز […]

‘سر صرف پی ٹی وی ہوم اور پی ٹی وی سپورٹس کی اجازت ہے’

تصویر کے کاپی رائٹ AFP/Getty Photographs سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ‘بی’ کلاس تو دی گئی ہے لیکن ان کے بقول وہ سہولتیں نہیں دی گئیں جن کے وہ متقاضی ہیں۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں مجرم قرار پانے والے میاں نواز شریف نے یہ شکوہ اپنے ان چند […]

ویگو گاڑی کے بجائے گدھا گاڑی پرانتخابی مہم

پاکستان کے انتخابات سے قبل جہاں امیدوار بھرپور انتخابی مہم اور وسائل کے ذریعے ووٹروں کو رام کرنے میں مصروف ہیں وہیں سندھ کے ضلعے لاڑکانہ کے ایک آزاد امیدوار نے کم سے کم خرچ میں مقبول عوامی مہم چلائی۔ کیسے دیکھتے ہیں ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں

اڑیں گے پرزے: خاکی انڈے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Pictures افتادِ طبع کے لحاظ سے میں نہائت ڈرپوک واقع ہوئی ہوں چنانچہ جہاں کہیں خطرہ نظر آتا ہے دوڑنے والوں میں میں سب سے آ گے ہوتی ہوں۔ انتخابات سر پہ ہیں اور میری بلی کی سی سرشت نے بتا دیا ہے کہ حالات کچھ خوفناک رنگ اختیار کرنے […]

ایفی ڈرین کیس: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

Picture caption حنیف عباسی پر ممنوعہ کیمیائی مادہ ایفی ڈرین کی پانچ سو کلو گرام مقدار حاصل کرنے کا الزام ہے راولپنڈی میں انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ اس مقدمے میں نامزد دیگر افراد کو […]

فاٹا انضمام کے بعد پہلی مرتبہ قبائلی علاقے میں کارروائی، پولیس اور خاصہ داروں میں جھڑپ

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters Picture caption یہ واقعہ پشاور ضلع خیبر ایجنسی کی سرحد پر کاخانو مارکیٹ کے قریب پیش آیا ہے (فائل فوٹو) پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پولیس اور قبائلی علاقوں میں تعینات خاصہ داروں […]

جسٹس صدیقی: ’آئی ایس آئی اہلکار چاہتے تھے کہ نواز شریف اور مریم نواز 25 جولائی سے پہلے جیل سے باہر نہ آئیں‘

تصویر کے کاپی رائٹ IHC Picture caption جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ’ملک کی تقدیر کے ساتھ جو کھلواڑ کیا جا رہا ہے وہ بہت بدقسمی کی بات ہے’ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینیئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی […]

PK Globe © 2018   | Privacy Policy   | Terms of Use   | About Us   | Contact Us Powered by OctaByte